امریکا میں ایک جنونی شخص نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں سمیت 7 افراد کو قتل کرکے اسی بندوق سے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کولاس اینجلس میں ایک گھر سے 8 لاشیں ملی ہیں۔لاشیں 4 سے 17 سال کے 5 بچوں، ایک مرد اور دو خواتین کی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام افراد کی موت گولی لگنے سے ہوئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.