پاکستان تحریک انصاف کےپارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید نےکہا ہےکہ ایوان اقبال میں غیر آئینی حکومت پنجاب کاغیرآئینی اجلاس ہوا۔میاں محمود الرشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نےایوان اقبال میں ہونےوالا اجلاس عدالت میں چیلنج کیا ہوا ہے کیونکہ ایوان اقبال میں ہونےوالے تمام فیصلے غیر آئینی ہیں، آدھے گھنٹے میں 2022 بلدیاتی ایکٹ منظور کیا گیا ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.