چوزوں کے تنازع پر چچا نے فائرنگ کردی جس سے والدہ زخمی اور ڈیرھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پشاور میں چوزوں کے تنازع پر چچا محسن نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے والدہ زخمی جب کہ ڈیرھ سالہ بچہ مدثرجاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا جب کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.