چاچا کرکٹ کی دلی خواہش پوری ہوگئی اور انہیں بالآخر پاک بھارت میچ کا ٹکٹ مل گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر منصور رانا نے چاچا کرکٹ کو بڑے ٹاکرے کا خصوصی ٹکٹ دیا۔چاچا کرکٹ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پر شکوہ کیا تھا کہ دبئی پہنچنے کے باوجود وہ ٹکٹ سے محروم ہیں تاہم پی سی بی کی جانب سے انہیں ٹکٹ فراہم کردیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.