اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی یہ قرارداد امریکہ کی جانب سے کونسل کے ساتھی ارکان فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر پیش کی گئی- 15 رکنی کونسل کے 13 اراکین نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ چین اور روس اجلاس سے غیر حاضر رہےj

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،رمضان المبارک کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ…

سیلاب متاثرین کیلئےمتحدہ عرب امارات سے امدادی سامان آج پاکستان پہنچے گا

پاکستان موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کےباعث لاکھوں مکان تباہ اور لوگ…

میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد…

عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرونزتباہ کردئیے

عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق حوثی باغیوں نے 8 ڈرونزکے ذریعے…