اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کو ٹیلی فون کر کے پشاور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملےاور معصوم جانوں کےضیاع پرگہرےدکھ اور افسوس کااظہار کیا۔کہاکہ یہ ان کےلئےذاتی طور پرصدمہ کا باعث ہے کیونکہ وہ پشاور کو اچھی طرح جانتے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے بہترین سلوک سے آگاہ ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن  نے دوسرے روز بھی سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز  ایسوسی ایشن  نے دوسرے روز…

کے الیکٹرک کی کراچی کے شہریوں کیلئےبجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

کےالیکٹرک نے نیپرا نے کراچی کےلئے بجلی29پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست…