قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ملک کو معاشی اور سیاسی بحرانوں سے نکال سکیں گے۔
https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1513511704600190978?s=20&t=sMfS7Ydak54hwASJOO_uBA