عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے نیورمبرگ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی جس کے بعد عمر شریف کی میت منگل کو پاکستان روانہ کی جائے گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.