عمر شریف کی میت تدفین کےلیے جرمنی سے کراچی پہنچادی گئی ہسعید غنی نے کراچی ائیر پورٹ کارگو ٹرمینل سےلیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت ان کے صاحبزادوں کے ہمراہ وصول کیعمر شریف کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ دیا گیا۔ نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے عمر شریف پارک بالمقابل ضیا الدین اسپتال کلفٹن میں ادا کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا:3 افراد جاں بحق ،مزید 291 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

آرمی چیف سے آذر بائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور…

پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید10افراد جاں بحق ہوگئے این سی او…