یوکرین کی سرحد کےقریب واقع روسی آئل ریفائنری پرڈرون حملے ہونے سےترسیل کا عمل معطل کردیا گیا ہےبدھ کے روز یوکرین کی سرحد کےقریب جنوب مغربی روس میں ایک ریفائنری میں ڈرون حملےکےنتیجے میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا اور آگ پر جلد قابو پالیا گیا۔ریفائنری پر حملےکی ذمہ داری تاحال یوکرین نے قبول نہیں کی ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.