یوکرین کے شہر برووری میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور دو اہم سرکاری عہدیداروں سمیت 9 افراد سوار تھے اور نامعلوم مقام کیجانب جا رہےتھے۔ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد سمیت جہاں ہیلی کاپٹر گرا وہاں موجود مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر قانون کی گاڑی حادثے کا شکار

جموں سے سری نگر جاتے ہوئے سڑک کے ذریعے مرکزی وزیر قانون…

آرٹیمس مشن 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس…

ٹی20 ورلڈکپ: بھارتی کھلاڑی ٹھنڈے کھانے سے مہمان نوزی پر ناراض

ٹیم کا کہناہےکہ پریکٹس سیشن کےبعدجو کھانا ٹیم کودیا گیااس کی کوالٹی…

میاں بیوی میں جھگڑا، شوہر نے معاملہ حل کرانیوالے پڑوسی کو ہی قتل کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں میاں بیوی کےدرمیان ’منگل کے روز‘ بکرے…