12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب مشرق میں تقریباً 50 میل دور وارکشائر کے ایک گاؤں ورم لائٹن سے ایچ ایس 2 ہائی اسپیڈ ریل منصوبےکے دوران ملا، اس لاکٹ میں لال رنگ پر تین سنہرے شیر بنے ہوئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس لاکٹ کا ڈیزائن انگلش فٹبال ٹیم سے مماثلت رکھتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.