برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئےہیں برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں 15 ہزار 363 افراد اومی کرون کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد اومی کرون ویرینٹ کے متاثرین کی تعداد 60 ہزار سے بڑھ گئی ہے برطانیہ میں بوسٹر ڈوز لگوانے کا سلسلہ بھی جاری ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.