برطانیہ: انگلینڈ اور ویلز میں انرجی بلز بڑھنے کی وجہ سے بجلی چوری کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔برطانوی پولیس کو 12 ماہ میں بجلی چوری کی 3 ہزار 600 شکایات موصول ہوئیں، بجلی چوری کی شرح میں گزشتہ سال کی نسبت 13 فیصد اضافہ ہوا بطور احتجاج اکتوبر سے بجلی کے بل ادا نہ کرنے کی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لفظ ’ویکسین‘ سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘ قرار

لفظ ’ویکسین‘سال 2021 کا ’ورڈ آف دی ایئر‘قرار,ویکسین رواں برس سب سےزیادہ…

ایلون مسک کا آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی بنانے کا اعلان

ایلون مسک نے کہا کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے…

بھارت کا “اگنی فورتھ” میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘…

لندن: خالصتان تحریک کے حامی سکھوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھارت کے خلاف نعرے

بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر ہزاروں…