دبئی کارہائشی ویزارکھنےوالےپاکستانیوں کیلئےکورونا کے’’اماراتی ویکسینشن سرٹیفیکیٹ‘‘ کی شرط ختم کردی ہےیہ نرمی پاکستان، بھارت، سری لنکا، نیپال، نائجیریا اور یوگنڈا کےشہریوں کیلئےبھی ہوگی۔دبئی ائرپورٹ اور دبئی کی ایمرٹس ائیرلائن نےنئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان سے مسافر پراب “اماراتی ویکسینشن ” کی دومکمل خوارکوں کی شرط لاگو نہیں ہوگی البتہ دیگر شرط ابھی بھی جوں کی توں برقرارہیں