یو اے ای کی جانب سے ایک نئے پروگرام کومتعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اس عرب ملک میں فری لانسر کے طور پر ملازمت کر سکیں گےپروگرام کے تحت یو اے ای یا دنیا کے کسی بھی حصے سے تعلق رکھنے والے فری لانسرزاپنےگھرمیں رہتےہوئےمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کرسکیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.