عراق میں امریکی فوجیوں کے قافلے صوبے المثنی  کے السماوہ اور بغداد کے الیوسفیہ نامی  علاقوں میں سڑک کے  کنارے نصب بم دھماکوں کا نشانہ بنے۔  یہ دونوں دھماکے اتوار کی صبح دو گھنٹے کے اندر ہوئے۔

ابھی تک ان دھماکوں میں امریکہ کے باوردی دہشتگردوں کو پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں کوئی رپورٹ نہیں ملی ہے اور نہ ہی کسی نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

BCCI ‘accepts’ Pakistan’s hybrid model for Asia Cup

Lahore: The stance taken by the Pakistan Cricket Board seemed to be…

وزیراعظم ، چیئرمین سینیٹ ملاقات، سالار سنجرانی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی اور عمران خان…

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز…