تفصیلات کے مطابق یہ خطرناک حادثہ میرپورخاص میں کھپرو روڈ پر پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ گئی۔ریکسیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا جا رہا ہے۔حادثے کے تنیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ  8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریکسیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور جانبحق افراد کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Veteran actor Talat Hussain’s health deteriorates

Prayers are requested for Pakistan’s acting legend Talat Hussain, as his mental…

Extension in tax returns filing date: Shaukat Tarin

Minister of Finance, Shaukat Tarin ordered to extend the date of tax…

امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی فوجیں نکالنے کا اعلان کر دیا

امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا…