جہلم میں نجی اسکول کی دیوار گرنے سے 2 بچے  جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول میں تقریب کیلئے ریہرسل کے دوران دیوار اسٹیج پر گرگئی۔

حکام نے بتایا کہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ واقعے میں 4 اساتذہ سمیت 16 بچے بھی زخمی ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Supreme court restores National Assembly

The Supreme Court has set aside the Deputy Speaker’s ruling to dismiss…

موٹروے پولیس نے انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا

فیصل آباد :موٹروے پولیس نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ شروع…

دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد ڈوب گئے

پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب ہیڈ بلوکی روڈ وزیر پور چوکی کے…