سینیگال میں 2مسافر بسوں میں تصادم کےنیتجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں کم سے کم 87 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہےابتدائی تحقیقات سے معلوم ہو اکہ حادثہ ایک بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا،صدر نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.