برطانوی پارلمینٹ کے دو ارکان کی جانب سے پارلیمانی سہولتوں کوغیرپارلیمانی کاموں کے لئےاستعمال کرنےمیں ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے،دونوں ارکان نے اپنے پارلیمانی دفاتر کو سعودی قیدیوں سے متعلق آن لائن پینل میں شرکت کی غرض سے میزبانوں سےرقم بٹورنے کےعمل میں استعمال کیا ہے۔ برطانوی ارکان لیلیٰ مورن اور کرسپن بلنٹ نے خود اس کا اعتراف کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.