وزیراعظم عمران خان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی ہے اورغریب طبقے پردباؤ ہے،وزیراعظم نے کہا کہ ’اپوزیشن مہنگائی کیخلاف سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، میں پاکستان کے دو بڑے خاندانوں سے کہتا ہوں کہ آپ اپنی لوٹی ہوئی دولت پاکستان واپس لائیں میں ملک میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آدھی کردوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے،چیف کمشنر اسلام آباد کوپیغام مل گیا

اسلام آباد:رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے،چیف…

لاہور: رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتا ر

گلشن راو ی میں رکشہ سوار خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم…

Pakistan won’t take Bangladesh lightly: Babar Azam

The Men-in-Green swept the previous T20 series 3-0, but will play without…