وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان عثمان علی اور فیاض الدین کو گھوٹکی اور پشاور سے گرفتار کیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان متاثرین کی جعلی،نازیبا ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے ، ان کے خلاف سکھر اور پشاور میں ایف آئی آر درج ک کر لی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان کا افغانستان میں ملٹری کورٹ کی تشکیل کا فیصلہ

طالبان نے افغانستان میں  ملٹری کورٹ(فوجی عدالت) کی تشکیل کا حکم دے…

سڑک سے ملے 30 لاکھ روپے لوٹانے والے شہری کو پولیس کیجانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ

گوجرانوالا میں سڑک سے ملنے والا لاوارث بیگ لوٹانے والا عدیل اشرف…

تھائی ایئرویز کا پاکستان کے لیے فلائٹ بحالی کا فیصلہ

 تھائی ایئرویز کی جانب جاری کردی بیان کے مطابق یکم فروری سے…