عالمی یومِ ارض پر ٹوئٹرنےکہا کہ وہ ایسے تمام اشتہارات پر پابندی عائد کررہا ہےجو آب و ہوا میں تبدیلی کے خلاف بیانیہ رکھتے ہیں خواہ وہ اسکےلیے سائنس کاسہاراہی کیوں نہ لیاگیا ہوماحولیاتی تبدیلیوں کو رد کرنےوالوں کو ٹوئٹر سےرقم بنانے کا حق نہیں ہونا چاہیے ایسےگمراہ کن اشتہارات عوام کو ماحولیاتی اورموسمیاتی بحران کی اصل اوراہم بحث سےدورکرسکتےہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.