پریس سیکریٹری کرائن جین پیئر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے اتحادی ترکیہ کے ساتھ کھڑا ہے۔تاہم ترک وزیر داخلہ سیلمان سویلو نےکہا کہ ترکیہ کسی صورت امریکہ کی تعزیت کو قبول نہیں کرے گاہم ایسی ریاست کےساتھ اتحاد قائم نہیں کرسکتےجو ملک کےامن میں خلل ڈالنےوالےعناصراورخطوں کی حمایت کرتا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.