گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج رات پاکستانی وقت کےمطابق دس بجےہوگی، پاکستان کا 107 رکنی دستہ ان کھیلوں میں شریک ہے۔پاکستان دس کھیلوں میں حصہ لےگا جن میں آرچری، اتھلیٹکس، پیرا سپورٹس، جمناسٹک، کراٹے، سوئمنگ، والی بال، تائیکوانڈو، ویٹ لفٹنگ اور ریسلنگ شامل ہیں۔اسلامک گیمز میں مجموعی طور پر 55 ممالک شریک ہیں 19 کھیلوں کے22 ایونٹ ان گیمز کا حصہ ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.