ترک صدر نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سےمعذرت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا۔افغانستان میں مغربی ممالک کےلیےکام کرنےوالےافغانوں کوترکی میں پناہ نہیں دےسکتے،ہمیں افغانستان میں یورپی یونین کےمشن کےمقامی ملازمین کوپناہ دینےکی درخواست ملی ہے۔دوسرے ممالک اپنی ذمہ داریاں ترکی پرنہ ڈالیں اورترکی مہاجرین کی ایک اور لہر برداشت نہیں کرسکے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.