تیونس کے دارالحکومت میں میٹرو اور بسوں کی آمدورفت رک گئی جب سرکاری ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین نے اجرتوں اور بونس کی ادائیگی میں تاخیر پر ہڑتال کی یہ ہڑتال دیوالیہ ہونے کے دہانے پرکھڑی سرکاری کمپنیوں کو درپیش مالی مسائل کواجاگرکرتی ہے جبکہ صدر قیس سعیّد کی حکومت اس وقت بدترین مالی بحران کا شکار ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.