اسلام آباد ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کو  تبدیل کرکے ڈائریکٹر مینٹیننس تعینات کردیا گیا، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر مینٹیننس تعینات کردیا گیا،علاوہ ازیں رانا طارق محمود ڈائریکٹر روڈز نارتھ کو ڈائریکٹر لاجز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور جیل سے فرار ہونے والے دونوں قیدی پھر گرفتار

لاہور کے جیل سے فرار ہونے والے دو قیدیوں کو پولیس نے…

لانگ مارچ،متحرک کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو مل گئیں

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پی ٹی آئی…