خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں لواری ٹنل روڈ پر ٹرالر پھنسنےسےٹریفک 2 گھنٹے سے معطل ہے۔چترال، دیر، پشاور اور اسلام آباد آنے اور جانے والے مسافر پھنس گئے۔ شدید سردی اور برفباری کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔این ایچ اے ذرائع کےمطابق چترال اور دیر سمیت پشاور، اسلام اباد آجانے والے مسافر ڈیڑھ گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

2 بہنوں کی تلخ کلامی؛ ایک نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی

خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک…

ایم کیو ایم رہنما بابر غوری پاکستان سے دبئی روانہ

متحدہ قومی موومنٹ  و سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری…

اراکین پارلیمنٹ موٹروے پر ٹول ٹیکسسے مستثنٰی

نیشنل ہائی وے کونسل نےاراکین پارلیمنٹ کو موٹروے پر ٹول ٹیکس سےمستثنٰی…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…