اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔مشیر تجارت عبدالرزاق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا مثبت آنے کی اطلاع دی کہا کہ کورونا کی علامات معمولی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔مشیر تجارت نے لوگوں سے دُعاؤں کی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسلم لیگ(ق) کے رہنما وہاب سلطان کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کے رہنما وہاب سلطان نے پاکستان پیپلز پارٹی میں…

PTI founder, Asad Umar acquitted in vandalism case

A district and session court has acquitted Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran…

یوکرین روس جنگ میں ایک اور صحافی جاں بحق

یوکرین کے شہر شیویرو دونیسٹک میں روسی فوج کے حملےسے بچنے کے…

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کیلئے برطانیہ اور یورپ سے بٹ…