مظفرآباد:وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری۔،پولیس کے مطابق حادثہ وادی نیلم کے علاقے جورا میں پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی توازن برقرار نہ رکھنے پر دریائے نیلم میں جاگری۔پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 4 جاں بحق ہوچکے ہیں اور دو زخمی ہیں جب کہ ایک لاپتا مسافر کی تلاش جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 19 سالہ نوجوان کو گولیاں مارکر…