سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق 3 بج کر 23 منٹ پرچاند کعبے کے اوپر ہوگا۔ سعودی ادارے کے مطابق چاند کے خانۂ کعبہ کے عین اوپر نظر آنے کے وقت لوگ قبلے کی سمت کا صحیح تعین کر سکتے ہیں۔قبلے کی سمت کا درست تعین برصغیر سمیت وسطی و مغربی ایشیاء، یورپ اور افریقہ کے علاوہ امریکا کے مشرقی علاقے اور کینیڈا سے بھی کیا جاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر سے متعلق پی ایس او کی وضاحت

پاکستان اسٹیٹ آئل کےترجمان نےملک میں پیٹرولیم مصنوعات کےذخائرسے متعلق وضاحت جاری…

عمران خان کو گرفتار کیا تو ملک سری لنکا بن جائے گا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں بیٹھ…

ڈیرہ اسماعیل خان: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر علی امین کو ضلع بدر کرنےکا حکم

الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…