Police DUI Nigh Time Checkpoint. Police Cruiser Lights Closeup Photo.

ننکانہ صاحب میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم کو تھانے سے نکال کر تشدد کرکے ہلاک کرنےکے واقعےکا مقدمہ درج کرلیا گیالزم وارث علی کے خلاف بھی 295 بی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ملزم کو ہلاک کرنے کے مرتکب افراد کےخلاف ایف آئی آر سیل کردی گئی ہےاور واقعےمیں ملوث افراد کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بارشوں اور سیلاب سےملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار697 ہو گئی

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید ایک شخص جاں بحق ہوا…

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم کو 10 ماہ قید کی سزا

جوڈیشل مجسٹریٹ حیدرآباد نے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث مجرم…

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ساتھیوں سمیت گرفتار

ٹک ٹاکر ندیم نانی والا ڈسکہ کے یوٹیوبر احمد علی کے اغواء…

جیپ دریائے نیلم میں جاگری، ایک شخص جاں بجق 8 لاپتہ ہوگئے

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے الائی علاقہ پھلا وئی میں مسافر…