نائیجیریا میں ہیومنسٹ ایسوسی ایشن نامی تنظیم کے سربراہ مبارک بالا کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف اور توہین آمیز پوسٹیں کرنے کے الزام میں مقامی عدالت نے 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔توہین اسلام کا مرتکب شخص کانو میں ایک مذہبی اسکالر کا بیٹا بالا، ایک ملحد ہے پہلے مسلمان تھا تاہم بعد میں مذہب کو ترک کردیا تھ
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.