ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے آج پاکستانی ہونے پر فخر محسوس ہورہا ہے، سپریم کورٹ نے آج نظریہ ضرورت کو دفن کردیا اور بلاشبہ عدلیہ ہماری ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ایک اور ٹوئٹ میں ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’ آج کی سحری میری طرف سے ہوگی‘‘۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.