کراچی:ٹی ایل پی کے کراچی کے حلقے پی ایس 90 کے امیدوار قربان علی قادری نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ پی ٹی آئی میں شمولیت پر تقریب کے دوران سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے انہیں پارٹی پرچم مفلر پہنایا۔اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ آج پاکستان پر ایک سچے عاشق رسول ﷺ کی حکومت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.