ووڈز ہول اوشیانوگرافک انسٹی ٹیوشن کی جانب سے فلم ٹائی ٹینک کے 25 سال مکمل ہونے پر شیئرکی گئی ہےجس میں سمندر میں ٹائی ٹینک کے ملبے کو دیکھا جاسکتاہےویڈیو زیر سمندر سطح سے تقریباً3 کلو میٹر نیچےریکارڈ کی گئی ہےبتدائی طورپرٹائی ٹینک کی باقیات کوڈاکٹر رابرٹ بیلارڈ کی قیادت میں 15 اپریل 1912 کوجہازکےڈوبنےکے بعد یکم ستمبر 1985 کو دریافت کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی سینئیر اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی…

برطانیہ میں 800 سال قدیم لاکٹ دریافت

12ویں صدی عیسوی سےتعلق رکھنے والا یہ انمول خزانہ برمنگھم کے جنوب…

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کو دل…

کینیڈا میں منکی پاکس کے 1406 معاملوں کی تصدیق

اوٹاوا: کینیڈا میں منکی پوکس کے کل 1406 معاملوں کی تصدیق ہوئی…