ملیر سٹی کراچی میں کم عمرٹک ٹاکرزنےایڈونچر کیلئے شہری کو قتل کردیاچند روز قبل فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھاگزشتہ روز دو ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،ملزمان کی عمریں 14 سے 15 برس کےدرمیان ہیں،ملزمان ٹک ٹاکرز ہیں انھوں نےایڈونچر کے لیےفائرنگ کی تھی،وقوعہ کے وقت قمررضا گھر کے باہرروڈ پر کھڑا ہواتھا اور گولی اس کے پیٹ میں لگی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.