ٹک ٹاک پرغیر اخلاقی مواد کی روک تھام کےلئے دائر درخواست پر پشاورہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا،جس میں کہاگیا ہےکہ ٹک ٹاک پرغیراخلاقی مواد سےزیادہ تر نوجوان نسل متاثر ہورہی ہے۔پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی اب تک 2 کروڑ 89 لاکھ 35 ہزار 34 غیر اخلاقی ویڈیوز ہٹا دی گئی ہیں،غیراخلاقی مواد شیئر کرنےوالے 14 لاکھ 65 ہزار 612 اکاونٹ بلاک کردیئےگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

FIA arrests another prime suspect of Greece boat incident

The Federal Investigation Agency (FIA) on Friday reportedly arrested a human smuggler…

100 متاثر کن اور بااثر خواتین میں 3 پاکستانی شامل

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021 میں دنیا بھر…

انگلش میڈیم سسٹم ذہنی غلامی لایا،ہماری تنزلی کی بڑی وجہ تعلیمی نظام ہے:وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم میں ذہنی…

بشری انصاری اور اذان سمیع کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شوبز کی نامور ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کےگھرشادی کی تقریب کےموقع پرمعروف شوبز…