pic from google

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نےخبردارکیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیےجانےکی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کاڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ڈیٹا لیک ہونےکےمتعلق رپورٹس پہلے مشہور ہیکنگ فورم پر سامنے آئیں جس میں ہیکرز نے ایک غیرمحفوظ سرور میں داخل ہونےکادعویٰ کیا جس میں ٹِک ٹاک صارفین کی ذاتی معلومات موجود تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد الحرام میں اچانک بارش کے دلکش مناظر،ویڈیو

مکہ المکرمہ میں خانہ کعبہ کے زائرین اورمعتمرین نے آج پیر کی…

سیاحوں کے لیے تھائی لینڈ میں داخلے پر عائد پابندیوں کو نرم کردیا گیا

سیاحوں کو یکم جولائی سے تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے تھائی…

امریکی صدر نے صدر پیوٹن کو جنگی مجرم قرار دے دیا

یوکرین میں روس نےکیف کےایک تھیٹر اور کھانا لینےکےلیےقطار میں کھڑےعام شہریوں…