ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض لکھ کرتیار کرسکتے ہیں، بس انہیں مطلوبہ تصویر کے لیے درست ٹیکسٹ تحریرکرناہوتا ہےجو اے آئی سسٹم فوٹو میں تبدیل کر دیتا ہےٹک ٹاک نےحال ہی اےآئی گرین اسکرین کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہےجس کے ذریعے محض لکھ کر ایک تصویر بنانا ممکن ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.