یر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  پولیس اور مقامی حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی جرمنی میں ایک لوکل ٹرین پٹری سےاترنےکےسبب تین افرادہلاک اور 16 شدید زخمی ہو گئےہیں۔پولیس کےایک ترجمان نےبتایا کہ میونخ جانےوالی ٹرین میں لوگوں کی تعداد بہت زیادہ تھی ۔ٹرین کو حادثہ ’گرمش پارٹین کرچن‘ کے شمال میں پیش آیا جو ایک اسکی ریزورٹ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں مہنگائی 30 سال کی بلند ترین سطح پہنچ گئی

کورونا کے سبب امریکا میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں…

روس کا یک بار پھر یوکرین کے جوہری پلانٹ پر حملہ

یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

شمالی کوریا کے صدر کورونا سے صحتیاب

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نےکورونا وائرس کےخلاف فتح کا…

پاکستان سمیت دنیا کےمختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ کا دلکش نظارہ

پاکستان میں سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک…