سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری نوجوان شہید ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض اور ظالم بھارتی فوج کا مظلوم کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔آپریشن دارالحکومت سری نگر کے علاقے رام باغ میں کیا گیا۔آخری اطلاعات کےمطابق مقبوضہ وادی میں تاحال آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.82 فیصد

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی…

Strict action to be taken against Sialkot incident culprits: Raja Basharat

Punjab Law Minister Raja Basharat warned on Friday that the Punjab government…

سویڈن فن لینڈ کی نیٹو اتحاد میں شمولیت، روس نے انتباہ جاری کردیا

روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ممالک سویڈن اور فن…

سعودی عرب کا پاکستان کو دو خوبصورت جامعات کا تحفہ

مملکت سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے مظفر آباد…