بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ فار جسٹس کی جانب سے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ۔اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، خالصتان ریفرنڈم میں تقریباً 40 ہزار ووٹ کاسٹ کیےگئے۔خالصتان پر ووٹنگ صبح 9 سے شام 5ب جےتک بغیر وقفےکےجاری رہی، تقریباً دس ہزار لوگ وقت ختم ہونے کےباعث ووٹ نہ ڈال سکے، اٹلی کے مختلف شہروں میں تقریباً دو لاکھ سکھ آباد ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

OIC conference: Muslim nations seek response on Afghan fiasco

Islamabad: Muslim nations across the world sought the world’s retort to the…

تحریک عدم اعتماد:بلوچستان عوامی پارٹی نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر…

ملک میں 4 ماہ بعد کورونا کا بڑا وار

عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…