شفقت محمود نے کہا ہے کہ چور جانتے ہیں کہ اگر حکومت رہ گئی تو ہمیں سزا سے کوئی نہیں بچا سکتا۔سیالکوٹ میں وفاقی وزیر شفقت محمود نے تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے  ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتجابات کی مہم شروع کر دی ہے، الیکشن کمیشن کا ادارہ آزاد ہونا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپر لیگ سے پہلے کورونا کے وار جاری، 3 کھلاڑیوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان سپر لیگ کے 3 کھلاڑیوں کا لیگ سے پہلے کورونا ٹیسٹ…

پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات

پاکستان میں کوروناسے مزید 24 اموات ہوئی ہیں این سی او سی…

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کاکورونا ٹیسٹ…

وزیراعظم کی ہدایت، پنجاب میں عدالتی کیسز کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور:   وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد پنجاب میں عدالتی کیسز…