امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے۔ سراج الحق نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہےکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سےدرجنوں افراد کی اموات اور لاکھوں کا نقصان ہوچکا ہے۔ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ان مسائل کا کوئی ادراک نہیں ہے، سیاسی کشمکش جاری ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.