شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران اب آئینی بحران بن چکا ہے۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران اب آئینی بحران بن چکا ہے، جس طرح ایک وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے آج جعلی وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری ہوئی وہ کسی طور قابلِ قبول نہیں بلکہ پنجاب کیساتھ گھناؤنا مذاق ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.