سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈاکاکہنا ہےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا 99.9فیصد خطرہ موجود ہے۔گفتگو کرتےہوئے فیصل واوڈا نےکہا کہ عمران خان قانونی طور پراس بندگلی میں پھنس چکے ہیں۔تحریک انصاف کے سابق رہنما نے مزید کہا کہ اعتماد کےووٹ کی تاریخ آئی تو پرویزالہٰی نہیں جیت سکیں گے، پی ٹی آئی کے بندے ٹوٹنے کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر…

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی، الیکشن کمیشن کا مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…

ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ ملک میں…