وزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں 4ممالک کے سربراہان سے ملاقات نے اپوزیشن کے پاکستان کے تنہا رہ جانے کے پروپگینڈا کو بری طرح بے نقاب کر دیاوزیراعظم عمران خان کی ایک ہی دن میں چار ممالک کے سربراہان سے ملاقات نے پاکستان کی اپوزیشن کے دعووں اورپراپیگنڈے کودفن کردیا ہے ، دنیا عمران خان کوعالمی لیڈرمان رہی ہے اوراپوزیشن میں ناں مانوں کی رٹ لگا رہی ہے
https://twitter.com/InsafPK/status/1438563427526627333?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438563427526627333%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.urdupoint.com%2Fdaily%2Flivenews%2F2021-09-16%2Fnews-2910408.html